تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل دُکھا" کے متعقلہ نتائج

دِل دُکھا

رنجیدہ ، غمگین ، دردمند ، دکھیا

دِل دُکھانا

رنج دینا، صدمہ پہنچانا، اندرونی غم دینا

دِل دِکھانا

حوصلہ ظاہر کرنا، جرأت کرنا

دَھول دَھکّا

جھمیلا، آفت

دِل دَھک دَھک کَرنا

دل کی حرکت کا تیز ہوجانا بیماری، ڈر یا اضطراب سے

دِل دَھک سے ہو جانا

ناگہانی صفے سے گھبرا جانا ، اچانک خوف محسوس ہونا

دِل دَھک دَھک ہونا

دل دھڑکنا ، گھبرانا ، مضطرب ہونا

دِل دَھک سے رَہ جانا

ناگہانی صفے سے گھبرا جانا ، اچانک خوف محسوس ہونا

دِل گُرْدَہ دیکھو

ہمّت دیکھو ، حوصلہ دیکھو ، جرأت مندی اور دلیری دیکھو

میرا دِل بے دِل ہُوا دیکھ جَگَت کی ریت

دنیا کی بے وفائی اور خود غرضی دیکھ کر میں بہت پریشان ہوں

کَیسی مَسْجِد کَیسا مَنْدِر جو دیکھو وہ دِل کے اَنْدَر

یہ وحدت وجود والوں کا قول ہے یعنی دل میں سب کچھ موجود ہے

دِل پَر ہاتھ رَکھ کَر دیکھو

اپنی حالت کا لحاظ کر کے دوسرے کی نسبت کچھ کہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل دُکھا کے معانیدیکھیے

دِل دُکھا

dil-dukhaa•दिल-दुखा

  • Roman
  • Urdu

دِل دُکھا کے اردو معانی

صفت

  • رنجیدہ ، غمگین ، دردمند ، دکھیا

Urdu meaning of dil-dukhaa

  • Roman
  • Urdu

  • ranjiidaa, Gamgii.n, dardmand, dukhiyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل دُکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل دُکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone