تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل عَاشِق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل عَاشِق کے معانیدیکھیے
دِل عَاشِق کے اردو معانی
مرکب لفظ
- عاشق کا دل، قلب عاشق
شعر
جو چھپائے نہ چھپے اور بتائے نہ بنے
دل عاشق کو ان آنکھوں سے کوئی راز تو دے
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہے
سمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانا ہے
ہے حق بطرف اس کے چاہے سو ستم کر لے
اس نے دل عاشق کو مجبور وفا جانا
English meaning of dil-e-'aashiq
Compound Word
- heart of lover
दिल-ए-'आशिक़ के हिंदी अर्थ
संयुक्त शब्द
- प्रेमी का दिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل عَاشِق)
دِل عَاشِق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔