تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلِ ناکام" کے متعقلہ نتائج

ناکام

۱۔ جس کا مقصد پورا نہ ہوا ہو ، محروم ، نامراد ، ناکامیاب ، ناکامران ۔

ناکام عاشِق

ناکامی

محرومی ،ناکامیابی ، نا ُمرادی ۔

ناکام ہونا

ناکام آرزو

ناکامیٔ تَقدِیر

ناکامی کا مُنْہ دیکھنا

ناکام ہونا ، نامراد ہونا ، ناکامیاب نیز مایوس ہونا ۔

ناکامی ہونا

کسی کام یا معاملے میں کامیابی حاصل نہ ہونا ، محرومی اور مایوسی ہونا ، نااُمیدی ہونا ، نامراد رہنا ۔

نا کامِل

نامکمل ، اُدھورا ۔

نا کامیاب

کامیابی سے محروم، ناکام، بے مراد، ناامید، مایوس

نا کام گار

رک : ناکام ، نامراد ۔

نا کامیابی

امتحان میں فیل ہو جانا، کسی کام کا حسب مراد نہ ہونا، کامیاب نہ ہونا

نِکام

اپنی مرضی سے ، رضاکارانہ طور پر ، خود بخود ؛ حد سے بڑھ کر بہت زیادہ ، دل بھر کے

نِقَم

دکھ ، تکالیف ، سزائیں ، عتاب ، عقوبت .

نیک کام

اچھا کام ؛ نیکی ، نیک عمل ، بھلائی کا کام ۔

دِلِ ناکام

نا کامیاب، کامرانی سے محروم

مَنصُوبَہ ناکام بَنانا

سازش کو کارگر نہ ہونے دینا ۔

نِکَمّا پَن

نالائقی، نکما ہونا، ناکارہ پن

نِکَمّا بال

۔ (عو) موئے زہار۔؎

نیک مَعاش

جائز آمدنی پر بسر کرنے والا، مراد : شریف آدمی (بدمعاش کے مقابل)

نیک مَعاشی

نیک معاش (رک) کا اسم کیفیت ، جائز آمدنی پر گزر بسر کرنا۔

نِکَمّا کَر دینا

بے کار کر دنیا ، خراب کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا ، کسی قابل نہ رکھنا ، ناکارہ کر دینا ۔

نیک مُعامَلَہ

اچھے کردار والا ؛ نیک اطوار ، نیک اعمال ۔

نِکَمّا پَڑا رَہنا

کوئی کام نہ کرنا ، بے کار پڑے رہنا ، خالی رہنا ۔

نِکَمّا بَنِیا، باٹ ہاڑے

بے شغلی میں جو کرو ، دل بہلتا ہے

نیکُو مُعامَلَہ

راست باز، خوش معاملہ

نیک مُعامَلَگی

نیک معاملہ ہونا، نیک اعمالی، خوش کرداری

نِکَمّی

۱۔ جو کسی کے کام نہ آسکے ، بے کار ، ناکارہ ، بے مصرف ، بے فائدہ ، فضول ۔

نِکَمّا

۱۔ (i) بے کار ، ناکارہ ، بے مصرف ، بے فائدہ ۔

نِکَمّے

نکما کی جمع نیز مغیرہ حالت، بے کار، ناکارہ، بے مصرف، بے شغل، بے روزگار جس کے پاس کوئی کام نہ ہو

نِکَمّا کَرنا

معذور کرنا

نِکَمّا بَنانا

بے کار کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا ۔

نِکَمّا ٹھیرنا

ناکارہ قرار پانا ، بے مصرف ٹھہرنا ۔

نِکَمّہ

رک : نکما جو درست املا ہے ۔

نِکَمّا ہونا

بے کار ہو جانا ، کام کے قابل نہ رہنا

نیک مُرَوَّتی

نیک طبعی ؛ نیک کرداری ۔

نِکَمّا ہو جانا

بیکار ہوجانا، کام کے قابل نہ رہنا، خراب ہوجانا، بگڑجانا

نِکَمّا ٹَھہَرنا

ناکارہ قرار پانا ، بے مصرف ٹھہرنا ۔

نِکَمّا ٹَھہرانا

ناکارہ قرار دینا ، بے مصرف ٹھہرانا ، عضو معطل قرار دینا

نیک مَقصَد

نیک کام ، بھلائی کا کام ۔

نیک مَرد

بھلامانس، بھلا آدمی، پارسا، پرہیزگار

نَہ کام کا ، نَہ کاج کا، دُشمَن اَناج کا

رک : کام کا نہ کاج کا ، دشمن اناج کا جو زیادہ مستعمل ہے

ناک کی میدھ

۔ ٹھیک سامنے۔ سیدھے خط میں۔ ؎

نیک مِزاج

اچھی طبیعت والا، نیک کردار

نیک مَحضَر

نیک سرشت، نیک خصلت، سب کا بہی خواہ، نیک طینت، وہ (شخص) جو دوسروں کو حاضر غائب ہمیشہ نیکی سے یاد کرے

نِکو مَحضَر

نیک خصلت، نیک طینت، نیک سیرت

نیک مزاجی

نیک مزاج ہونا، نیک کرداری، خوش اطواری

نِکامی

(نکمی یا نکما جو کسی کام کا نہ ہو (عورت ، مرد دونوں کے لیے مستعمل) ۔

نِکاما

رک: نکما

نیک منش

نیک خصلت، سعادت مند، اچھی عادتوں والا، نیک سیرت

ناک میں دَم آ جانا

بہت زیادہ متفکر اور پریشان ہونا

ناک میں دَم

پریشانی ۔

نوکِ مِژْگاں

پلک کی نوک ، پلک کا سرا

ناک میں نَکیل ڈالنا

آزادی ختم کرنا ، مطیع بنا لینا ، قابو میں کرنا ۔

نَہ کَمَر ہے نَہ دَہَن ہے

محبوب کی خوبصورتی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں ۔

نوکِ مِژَہ

پلک کی نوک، پلک کا سرا

ناک میں دَم آنا

رک : ناک میں جی آنا ، تنگ ہونا ۔

ناک میں دَم لانا

رک : ناک میں دم کرنا ۔

ناک میں تِیر دینا

بہت تنگ کرنا ، نہایت دق کرنا ، خوب ستانا ، مجبور و عاجز کر دینا ۔

ناک میں دَم کَرنا

پریشان کرنا ، عاجز کرنا ، ستانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ ناکام کے معانیدیکھیے

دِلِ ناکام

dil-e-naakaamदिल-ए-नाकाम

وزن : 12221

دِلِ ناکام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نا کامیاب، کامرانی سے محروم

شعر

English meaning of dil-e-naakaam

Noun, Masculine

  • a heart unsuccessful in love

दिल-ए-नाकाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्यार में असफल दिल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلِ ناکام)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلِ ناکام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone