تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلِ پُرْ خُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ پُرْ خُوں کے معانیدیکھیے
دِلِ پُرْ خُوں کے اردو معانی
صفت، مذکر
- خون آلودہ دل
- مایوس دل، نامراد دل، غمگین و غمزدہ
شعر
عمر بھر ہم رہے شرابی سے
دل پر خوں کی اک گلابی سے
دامن درد کو گلزار بنا رکھا ہے
آؤ اک دن دل پر خوں کا ہنر تو دیکھو
چبھے گا کیا دل پر خوں کا راز آنکھوں سے
جو ہوگا شیشے میں آئے گا وہ پیالوں میں
English meaning of dil-e-pur-KHuu.n
Adjective, Masculine
- heart full of blood
- despairing heart, sorrowful
दिल-ए-पुर-ख़ूँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- ख़ून से भरा दिल
- निराश दिल, ग़मगीं और दुखी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلِ پُرْ خُوں)
دِلِ پُرْ خُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔