تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلْ فِگاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلْ فِگاری کے معانیدیکھیے
دِلْ فِگاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سخت آزردگی ، غمگینی حُزن
- رک : دل کے تابعات یا تحتی الفاظ .
شعر
دل فگاری کے صنم خانے میں
دل نوازی کا چلن لائے ہیں
تیرے ابرو کی یاد میں ہم نے
ناخن غم سے دل فگاری کی
بہت عزیز تھا عالم وہ دلفگاری کا
سکوں نے چھین لیا لطف بے قراری کا
English meaning of dil-figaarii
Noun, Feminine
- heart break, trouble
दिल-फ़िगारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अत्यधिक रंज, ग़मगीनी, शोक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلْ فِگاری)
دِلْ فِگاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔