تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

ہاتھ بَھر کا دِل ہو جانا

۔ دل بڑھ جانا۔ ہمّت بڑھ جانا ۔خوشی سے؎

ہاتھ بَھر کا کَلیجَہ ہو جانا

ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھ جانا ، ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ۔

کَلیجا ہاتھ بَھر کا ہو جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا، خوش ہونا

ہاتھ بَھر کا کَلیجا ہو جانا

۔ہمّت بڑھ جانا؎

ہاتھ بَھر کی لَلّو ہو جانا

نہایت زبان دراز ہو جانا ، بہت بد زبان ہو جانا.

دو ہاتھ کا کَلیجا ہو جانا

ہمّت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھنا ، عزت بڑھ جانا .

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

رحم آجانا، ترس آجانا

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا کے معانیدیکھیے

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

dil haath bhar kaa ho jaanaaदिल हाथ भर का हो जाना

محاورہ

دیکھیے: دِل ہاتھ بَھر بَڑْھنا

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا کے اردو معانی

  • رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

दिल हाथ भर का हो जाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : दिल हाथ भर बढ़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words