تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کا خُدا ہی حافِظ ہے" کے متعقلہ نتائج

دِل کا خُدا ہی حافِظ ہے

دل میں خوف سمایا ہوا ہے

جی جان کا خُدا ہی ہے

زندگی کی کوئی امید نہیں، زندگی کا بچنا مشکل ہے ، زندگی کا خدا ہی محافظ ہے، اللہ ہی بچائے.

دِل کا حال خُدا جانْتا ہے

دل پر گُزرتی ہے خدا جانتا ہے ، جو اپنے غم کا اظہار کرنا چاہتا ہے اور نہیں کر پاتا تو یہ فقرہ زبان پر لاتا ہے

دِل کا کُچھ اَور ہی نَقْشَہ ہے

دل گھبراتا ہے ، دل پریشان ہے

دِل کا کُچھ اَور ہی نَقْشا ہے

دل گھبراتا ہے ، دل پریشان ہے

زَر دار کا سَودا ہے بے زَر کا خُدا حافِظ

امیر آدمی جو چاہے لے سکتا ہے غریب کُچھ نہیں کر سکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کا خُدا ہی حافِظ ہے کے معانیدیکھیے

دِل کا خُدا ہی حافِظ ہے

dil kaa KHudaa hii haafiz haiदिल का ख़ुदा ही हाफ़िज़ है

عبارت

دِل کا خُدا ہی حافِظ ہے کے اردو معانی

  • دل میں خوف سمایا ہوا ہے

दिल का ख़ुदा ही हाफ़िज़ है के हिंदी अर्थ

  • दिल में ख़ौफ़ समाया हुआ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کا خُدا ہی حافِظ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کا خُدا ہی حافِظ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words