تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کے پُرْزے ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِل کے پُرْزے ہونا

دل غم سے چُور چُور ہونا، سخت رنجیدہ ہونا، سخت صدمہ ہونا

دِل پُرْزے ہونا

صدمے سے دل کا ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، دل ٹوٹ جانا ؛ بہت رنجیدہ ہونا.

پُرْزے کے لاَئق نَہ ہونا

حقیر ہونا، کسی قابل نہ ہونا.

دِل کے پار ہونا

دل پر اثر کرنا، دل کو تڑپانا

دِل کے ٹُکْڑے ہونا

دل غم سے چُور چُور ہونا، سخت رنجیدہ ہونا

دِل پَک کے پھوڑا ہونا

صدمہ سہتے سہتے ایسی حالت ہو جانا کہ برداشت کی طاقت نہ رہے.

بَرْچھی سی دِل کے پار ہونا

شدید کرب ہونا، بےحد صدمہ ہونا

دِل کے پُرْزے کَرنا

دل کو سخت رنج دینا، دل کو بے حد صدمہ پہن٘چانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کے پُرْزے ہونا کے معانیدیکھیے

دِل کے پُرْزے ہونا

dil ke purze honaaदिल के पुर्ज़े होना

محاورہ

دِل کے پُرْزے ہونا کے اردو معانی

  • دل غم سے چُور چُور ہونا، سخت رنجیدہ ہونا، سخت صدمہ ہونا

दिल के पुर्ज़े होना के हिंदी अर्थ

  • दिल ग़म से चूर-चूर होना, बहुत रंजीदा होना, अधिक सदमा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کے پُرْزے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کے پُرْزے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words