تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل کی حالَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کی حالَت کے معانیدیکھیے
دِل کی حالَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ کیفیت جو دل میں ہو، جیسے بے چینی، گھبراہٹ، رنج، غم، افسوس، خوشی
شعر
دل کی حالت پوچھنے والو
دیکھو کوئی پھول مسل کے
اور ذکر کیا کیجے اپنے دل کی حالت کا
کچھ بگڑتی رہتی ہے کچھ سنبھلتی رہتی ہے
پھر وہی لمبی دوپہریں ہیں پھر وہی دل کی حالت ہے
باہر کتنا سناٹا ہے اندر کتنی وحشت ہے
दिल की हालत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह स्थिति जो दिल में हो, जैसे बेचैनी, घबराहट, रंज, ग़म, शोक, उदासी, अफ़सोस, ख़ुशी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل کی حالَت)
دِل کی حالَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔