تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کی اُڑا جانا" کے متعقلہ نتائج

دِل کی اُڑا جانا

بھید پالینا ، راز جان لینا ؛ دل کا مطلب سمجھ لینا

دِل اُڑا جانا

پریشانی یا وحشت کا غلبہ ہونا ، اضطراب طاری ہونا ، جی گھبرانا .

دِل کی دِل میں رَہ جانا

تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

دِل کی گِرَہ بَن جانا

عمر بھر کی خلش ہو جانا، مستقل آزار کا سبب ہونا

دِل کی اُڑا لینا

بھید پالینا ، راز جان لینا ؛ دل کا مطلب سمجھ لینا

آرْزُو دِل كی دِل میں رَہْ جانا

ارمان نہ نكلنا، حسرت پوری نہ ہونا، مدعا حاصل نہ ہونا

دِل کی دَھڑکَن تیز ہو جانا

(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

دِل کی بات پا جانا

راز جان لینا، خواہش معلوم کر لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کی اُڑا جانا کے معانیدیکھیے

دِل کی اُڑا جانا

dil kii u.Daa jaanaaदिल की उड़ा जाना

  • Roman
  • Urdu

دِل کی اُڑا جانا کے اردو معانی

  • بھید پالینا ، راز جان لینا ؛ دل کا مطلب سمجھ لینا

दिल की उड़ा जाना के हिंदी अर्थ

  • भेद पालीना, राज़ जान लेना , दिल का मतलब समझ लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل کی اُڑا جانا

بھید پالینا ، راز جان لینا ؛ دل کا مطلب سمجھ لینا

دِل اُڑا جانا

پریشانی یا وحشت کا غلبہ ہونا ، اضطراب طاری ہونا ، جی گھبرانا .

دِل کی دِل میں رَہ جانا

تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

دِل کی گِرَہ بَن جانا

عمر بھر کی خلش ہو جانا، مستقل آزار کا سبب ہونا

دِل کی اُڑا لینا

بھید پالینا ، راز جان لینا ؛ دل کا مطلب سمجھ لینا

آرْزُو دِل كی دِل میں رَہْ جانا

ارمان نہ نكلنا، حسرت پوری نہ ہونا، مدعا حاصل نہ ہونا

دِل کی دَھڑکَن تیز ہو جانا

(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

دِل کی بات پا جانا

راز جان لینا، خواہش معلوم کر لینا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کی اُڑا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کی اُڑا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone