تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کو تازْگی حاصِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِل کو تازْگی حاصِل ہونا

دل کو فرحت ہونا ، طبیعیت بشَاش ہونا

دِل کو لَگی ہونا

دھن ہونا ، شوق ہونا ؛ محبت ہونا.

دِل کو کَل ہونا

دل کو چین ہونا

دِل کو چَین ہونا

آرام اور اطمینان ہونا

دِل کو چوٹ ہونا

تمنّا ہونا

دِل کو تاب ہونا

اطمینان ہونا، سکون ہونا، تسکین ہونا

دِل کو سُرُور ہونا

لطف ہونا ، خوشی ہونا

دِل کو کَد ہونا

دل کو کسی بات کی دُھن ہونا

دِل کو ٹَھنْڈَک ہونا

تسلی ہونا ، سکون خاطر ہونا ؛ فرحت ہونا.

دِل کو قَرار ہونا

اطمینان ہونا ، صبر ہونا ؛ دل جمعی ہونا

دِل کو اِضْطِراب ہونا

سخت گھبراہٹ ہونا

دِل کو خوشی ہونا

بہت خوش ہونا ، مسرور ہونا

دِل کو پَنکھے ہونا

بہت بے چین ہونا ، گھبرانا

دِل کو وَجْد ہونا

دل پر جوس مسرّت کے آثار پیدا ہونا ، طبعیت پر وِجدانی کیفیت طاری ہونا

دِل کی دِل کو خَبَر ہونا

ایک دوسرے کی کیفیت سے آگاہی ہونا ، ایک کی محبّت کا دوسرے کو علم ہو جانا

دِل کو عَزِیز ہونا

دل کو محبوب ہونا

دِل کو دِل سے راہ ہونا

دو طرفہ محبت ہونا ، جانبین میں لگاؤ ہونا

دِل سے دِل کو رَاہ ہونا

جانین کی طرف سے لگاؤ ہونا ، دوطرفہ تعلق ہونا ، باہم دگر محبت ہونا

دِل کو تَعَلُّق ہونا

محبت ہونا ، ربط و ضبط ہونا ، دل لگا رہنا

دِل کو رَٹ لَگی ہونا

دل کو مسلسل کسی بات کی دُھن ہونا ؛ ہر وقت دل میں یاد ہونا

دِماغ کو قُوَّت حاصِل ہونا

دماغ تازہ ہونا، دماغ کو تقویت پہنچنا

دِل کو پیچ و تاب ہونا

بہت پریشان ہونا ، دل گھبرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کو تازْگی حاصِل ہونا کے معانیدیکھیے

دِل کو تازْگی حاصِل ہونا

dil ko taazgii haasil honaaदिल को ताज़गी हासिल होना

محاورہ

دِل کو تازْگی حاصِل ہونا کے اردو معانی

  • دل کو فرحت ہونا ، طبیعیت بشَاش ہونا

दिल को ताज़गी हासिल होना के हिंदी अर्थ

  • दिल को ख़ुशी होना, मन प्रसन्न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کو تازْگی حاصِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کو تازْگی حاصِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words