تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلْ کُشا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلْ کُشا کے معانیدیکھیے
دِلْ کُشا کے اردو معانی
صفت
- فرحت افزا، طبیعیت کو شگفتہ کرنے والا، روشن، کھلا ہوا، وسیع
شعر
جس قدر جگر خوں ہو کوچہ دادن گل ہے
زخم تیغ قاتل کو طرفہ دل کشا پایا
نہ زباں کوئی غزل کی نہ زباں سے باخبر میں
کوئی دل کشا صدا ہو عجمی ہو یا کہ تازی
گرچہ ہے دل کشا بہت حسن فرنگ کی بہار
طائرک بلند بام دانہ و دام سے گزر
English meaning of dil-kushaa
Adjective
- blissful, pleasing, delightful, exhilarating, heart-expanding, exhilarating, pleasing
दिल-कुशा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दिल को आनंद देने वाला, दिल का बड़ा, रमणीक, रम्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلْ کُشا)
دِلْ کُشا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔