تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل لَگا مینڈھکی سے تو پَدمِنِی کیا چیز ہے" کے متعقلہ نتائج

دِل لَگا مینڈھکی سے تو پَدمِنِی کیا چیز ہے

جہاں محبت ہو وہاں کوئی نقص نظر نہیں آتا

دِل لَگا گَدِھی سے تو پَری کیا چیز ہے

جہاں محبت ہو وہاں کوئی نقص نظر نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل لَگا مینڈھکی سے تو پَدمِنِی کیا چیز ہے کے معانیدیکھیے

دِل لَگا مینڈھکی سے تو پَدمِنِی کیا چیز ہے

dil lagaa me.nDhakii se to padminii kyaa chiiz haiदिल लगा मेंढकी से तो पद्मिनी क्या चीज़ है

ضرب المثل

دِل لَگا مینڈھکی سے تو پَدمِنِی کیا چیز ہے کے اردو معانی

  • جہاں محبت ہو وہاں کوئی نقص نظر نہیں آتا
  • محبوب کا عیب بھی ہنر معلوم ہوتا ہے
  • محبت میں خوبصورتی اور بدصورتی نہیں دکھائی دیتی

दिल लगा मेंढकी से तो पद्मिनी क्या चीज़ है के हिंदी अर्थ

  • जहाँ मुहब्बत हो वहाँ कोई कमी नज़र नहीं आती
  • प्रीतम के अवगुण भी गुण प्रतीत होते हैं
  • प्रेम में रूप-कुरूप नहीं दिखाई देता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل لَگا مینڈھکی سے تو پَدمِنِی کیا چیز ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل لَگا مینڈھکی سے تو پَدمِنِی کیا چیز ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words