تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں آگ بَھڑْکانا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں آگ بَھڑْکانا

دل میں سوزش پیدا کرنا ، دل کے اضطراب میں اضافہ کرنا .

دِل میں آگ ہونا

دل میں گُداز ہونا، محبّت کا جوش ہونا

دِل میں آگ بَھری رَہْنا

دل میں کمالِ جلن ہونا ، نہایت بے چین ہونا ، بے حد مضطرب ہونا .

دِل میں آگ لَگی ہونا

دل کا سوزشِ غم سے جلنا .

دِل میں ایک آگ سی لَگ رَہی ہے

دل میں جلن محسوس ہورہی ہے ، اندر ہی اندر پُھنکا جا رہا ہوں .

دِل میں آگ لَگْنا

سوز و گدازِ عشق پیدا ہونا

دِل میں آگ لَگانا

دل کو ستانا ، رن٘ج دینا ، دُکھ پہن٘چانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں آگ بَھڑْکانا کے معانیدیکھیے

دِل میں آگ بَھڑْکانا

dil me.n aag bha.Dkaanaaदिल में आग भड़्काना

محاورہ

دِل میں آگ بَھڑْکانا کے اردو معانی

 

  • دل میں سوزش پیدا کرنا ، دل کے اضطراب میں اضافہ کرنا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

दिल में आग भड़्काना के हिंदी अर्थ

 

  • दिल में जलन पैदा करना, हृदय की परेशानी को बढ़ाना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں آگ بَھڑْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں آگ بَھڑْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words