تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں لَگَن لَگا دینا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں لَگَن لَگا دینا

جوش پیدا کردینا، شوق اور ولولہ پیدا کردینا

دِل میں راہ دینا

ذہن میں لانا ، دل میں خیال کو آنے دینا .

دِل میں جَگَہ دینا

قبول کرنا ، اختیار کرنا .

دِل میں پَنکھے لَگا دینا

دہلا دینا ، خوفزدہ کرنا ، ڈرا دینا ، بے چین کر دینا .

گوشَۂ دِل میں جَگَہ دینا

یاد رکھنا

دِل میں لَگَن لَگانا

دل میں جوش پیدا کرنا ، ولولہ پیدا کرنا .

دِل میں لَگَن لَگنا

جوش پیدا ہونا، شوق ہونا

قَرْض میں لَگا دینا

کوئی چیز قرض خواہ کو دے کر اس کی قیمت قرض میں سے منہا کر دینا

میں پَنْکھے لَگا دینا

دہلا دینا،خوفزدہ کرنا، ڈرا دینا، بے چین کردینا

غُرُور کو دِل میں جَگَہ نَہ دینا

تکبر نہ کرنا

دِل ہی دِل میں دُعائیں دینا

چپکے چپکے کسی کی بہتری کے واسطے دعائیں مانگنا ، بھلائی چاہنا .

داسْتان میں ٹُکْڑا لَگا دینا

کوئی واقعہ بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، قصے میں قصہ جوڑ دینا

دِل میں گَھر دینا

دل میں جگھ دینا ، محبّت اور ہمدردی سے پیش آنا .

دِل میں اُتار دینا

ذہن نشین کرنا ، بہ خوبی یاد کرنا .

دِل میں ناسُور کَر دینا

ایسا بڑا صدمہ پہن٘چانا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم مین مبتلا کر دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں لَگَن لَگا دینا کے معانیدیکھیے

دِل میں لَگَن لَگا دینا

dil me.n lagan lagaa denaaदिल में लगन लगा देना

محاورہ

دِل میں لَگَن لَگا دینا کے اردو معانی

  • جوش پیدا کردینا، شوق اور ولولہ پیدا کردینا

दिल में लगन लगा देना के हिंदी अर्थ

  • उत्साह पैदा कर देना, शौक़ पैदा कर देना, जोश पैदा कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں لَگَن لَگا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں لَگَن لَگا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words