تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں مَیل آنا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں مَیل آنا

دل میں کدورت پیدا ہونا، ملال ہونا

دِل میں مَیل ہونا

دل میں کدورت ہونا ، دل میں بُرائی ہونا .

دِل میں لَہَرْ آنا

امنگ پیدا ہونا ، جی چاہنا .

دِل پَر مَیل آنا

افسردہ ہونا ، ناگواری کا احساس ہونا ؛ دوستی میں رخنہ پڑنا ؛ ملال ہونا ؛ تعلقات میں فرق آنا.

دِل میں آنا

خیال گُزرنا، جی میں آنا، دل میں کوئی تصوّر پیدا ہونا، ذہن میں کوئی بات آنا

دِل میں خَیال آنا

ذہن میں کوئی بات آنا، خیال گزرنا

دِل میں بُرائی آنا

نیت خراب ہو جانا ، بدی کی طرف طبیعت مائل ہو جانا .

دِل میں اُتَر آنا

دل میں بس جانا، ذہن نشین ہو جانا، دل میں سما جانا

دِل میں غُبار آنا

کدورت پیدا ہرنا ، رنجش ہونا ، ملال ہونا .

دِل میں فَرْق آنا

دل میں شبہ پڑنا ، گمان گزرنا ؛ دل سے اعتبار اُٹھنا ، دل میں بل پڑنا .

دِل میں رَحْم آنا

دل نرم ہونا، دل میں ترس آنا

دِل میں نیکی آنا

نیک کام کرنے پر آمادہ ہونا ؛ رحم آ جانا .

دِل میں جوش آنا

ولولہ پیدا ہونا

دِل میں کَپَٹ آنا

بُرا خیال آنا

دِل مُٹّھی میں آنا

کسی شخص کا قابو میں آنا، تابع ہو جانا، گرویدہ ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں مَیل آنا کے معانیدیکھیے

دِل میں مَیل آنا

dil me.n mail aanaaदिल में मैल आना

محاورہ

دِل میں مَیل آنا کے اردو معانی

  • دل میں کدورت پیدا ہونا، ملال ہونا

दिल में मैल आना के हिंदी अर्थ

  • दिल में कुदूरत पैदा होना, मलाल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں مَیل آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں مَیل آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words