تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں وَسْواس لانا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں وَسْواس لانا

دل میں بُرے بُرے خیالات یا شبہات لانا

دِل ہاتھ میں لانا

دل پر قابو حاصل کرنا ، اپنے اختیار میں کر لینا ، اپنا مطیع بنا لینا .

دِل میں لانا

دل میں سوچنا .

دِل میں وَسْوَسے لانا

بُرے بُرے خیالات آنا ، کوئی کام کرتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس ہونا .

دِل میں پاپ لانا

بُری خواہش جی میں پیدا کرنا، فعلِ بد کرنے کا خیال کرنا

دِل میں کُدُوْرَت لانا

بدگمان ہونا ، دل مَیلا کرنا ، طبیعت مُکَدَّر کرنا .

نیک و بَد دِل میں لانا

اچھا برا سوچنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں وَسْواس لانا کے معانیدیکھیے

دِل میں وَسْواس لانا

dil me.n vasvaas laanaaदिल में वसवास लाना

محاورہ

دِل میں وَسْواس لانا کے اردو معانی

  • دل میں بُرے بُرے خیالات یا شبہات لانا

दिल में वसवास लाना के हिंदी अर्थ

  • दिल में बुरे बुरे विचार लाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں وَسْواس لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں وَسْواس لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone