تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دل نشیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دل نشیں کے معانیدیکھیے
دل نشیں کے اردو معانی
صفت
- دل میں بیٹھنے والا، دل پر اثر کرنے والا، دل پر نقش ہو جانے والا
شعر
جو دل نشیں ہو کسی کے تو اس کا کیا کہنا
جگہ نصیب سے ملتی ہے دل کے گوشوں میں
کیسے آ سکتی ہے ایسی دل نشیں دنیا کو موت
کون کہتا ہے کہ یہ سب کچھ فنا ہو جائے گا
اس دل نشیں ادا کا مطلب کبھی نہ سمجھے
جب ہم نے کچھ کہا ہے وہ مسکرا دیئے ہیں
English meaning of dil-nashii.n
Adjective
- one residing in the heart
दिल-नशीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो दिल में बैठ गया हो, हृदयस्थ
- जो समझ में आ गया हो, हृदयंगम
دل نشیں سے متعلق دلچسپ معلومات
دل نشیں ’’نشیں‘‘ کا لاحقہ رکھنے والے تقریباً تمام الفاظ اردو میں بہ اعلان نون بولے جاتے ہیں، مثلاً: تخت نشین، جاں نشین، خانہ نشین، فیل نشین، کرسی نشین، گدی نشین، مسند نشین، موٹر نشین ’’دل نشیں‘‘ اور’’خوش نشیں‘‘ مستثنیات میں ہیں کہ ان میں اخفائے نون ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دل نشیں)
دل نشیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔