تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل و جِگََر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل و جِگََر کے معانیدیکھیے
دِل و جِگََر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حوصلہ، ہمّت، جرأت
شعر
دل و جگر ہیں کہ گرمی سے پگھلے جاتے ہیں
کوئی چراغ تمنا جلا کے بھول گیا
لبوں سے لگتے ہی ہو گئی تھی تمام سردی دل و جگر میں
دیا تھا ساقی نے رات ہم کو کچھ ایسے مے کا ایاغ ٹھنڈا
وہ جان جاں نہیں آتا تو موت ہی آتی
دل و جگر کو کہاں تک بھلا لہو کرتے
English meaning of dil-o-jigar
Noun, Masculine
- heart, courage, bravery
दिल-ओ-जिगर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हौसला, हिम्मत, साहस, वीरता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل و جِگََر)
دِل و جِگََر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔