تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل پَر لِکھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِل پَر لِکھا ہونا

دل پر نقش ہونا ، یاد ہونا ، حافظِے میں ہونا.

پانی پَر لِکھا ہونا

۔ نقش برآب ہونا۔ ناپائیدار ہونا۔ ؎

چِہْرے پَر لِکھا ہونا

شکل سے ظاہر ہونا، بہت واضح ہونا

ناخُن پَر لِکھا ہونا

خوب یاد ہونا ، ازبر ہونا (عموماً ناخنوں پر لکھا ہونا مستعمل ہے) ۔

مُنھ پَر لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا کی جگہ، چہرے سے صاف ظاہر ہونا

مُنہ پَر لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا

ناخُنوں پَر لِکھا ہونا

پیش ِنظر رہنا ؛ ذہن نشین ہونا ، بہت یاد رہنا ، ازبر ہونا ؛ آسان ہونا ۔

ناخُونوں پَر لِکھا ہونا

از بر ہونا ، خوب یاد ہونا ، ناخنوں میں ہونا ۔

دِل پَر بار ہونا

بارِ خاطر ہونا ، دل کو گراں معلوم ہونا.

دِل پَر مَیل ہونا

رک : دل پر میل آنا ، دل میں کدورت پڑنا.

دِل پَر اِخْتِیار ہونا

دل قابو میں ہونا ، دل بس میں ہونا .

دِل پَر نِشْتَر ہونا

دل میں چبھنا ، بہت تکلیف دہ ہونا.

دِل پَر قَلق ہونا

دل پر صدمہ ہونا .

دِل پَر قابُو ہونا

دل پر اختیار ہونا، دل بس میں ہونا

دِل پَر سِکَّہ ہونا

دل پر نقش ہونا، دل پر کندہ ہونا، گہرا نشان بننا

دِل پَر کَنْدَہ ہونا

دل میں کُھب جانا .

دِل پَر داغ ہونا

(حسد یا رن٘ج و غم سے) دل پر صدمہ ہونا ، رن٘ج ہونا.

دِل پَر نَقْش ہونا

دل میں بیٹھ جانا ، ذہن میں اُتر جانا ، دل پر گہرا اثر چھوڑنا.

بات دِل پَر نقْش ہونا

کسی بات کا دل پر اثر ہونا، نصیحت وغیرہ کا کار گر ہونا

فَوجِ غَم و اَلَم کی دِل پَر چَڑھائی ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل پَر لِکھا ہونا کے معانیدیکھیے

دِل پَر لِکھا ہونا

dil par likhaa honaaदिल पर लिखा होना

محاورہ

دِل پَر لِکھا ہونا کے اردو معانی

  • دل پر نقش ہونا ، یاد ہونا ، حافظِے میں ہونا.

दिल पर लिखा होना के हिंदी अर्थ

  • दिल पर नक़्श होना, याद होना, हाफ़ज़िए में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل پَر لِکھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل پَر لِکھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words