تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل پَر تُل جانا" کے متعقلہ نتائج

دِل پَر تُل جانا

کسی بات کا ظاہر ہو جانا، کُھلنا، آشکار ہونا

دِل پَر قَیامَت ہو جانا

صدمۂ عظیم پہن٘چْنا .

مَرنے مارنے پَر تُل جانا

رک : مرنے مارنے پر اُتر آنا ۔

مارْنے مَرْنے پَر تُل جانا

سخت غصّے ہونا ، طیش میں آنا ، لڑنے جھگڑنے لگنا .

دِل پَر چھائی جانا

ذہن و دماغ پر مسلَط ہو جانا ، خیالوں میں بس جانا ، دل پر اثر کر جانا.

دِل پَر چھا جانا

ذہن و دماغ پر مسلَط ہو جانا ، خیالوں میں بس جانا ، دل پر اثر کر جانا.

دِل پَر ٹَھن جانا

کسی کام کا پختہ ارادہ ہو جانا .

دِل پَر کُھب جانا

دل پر محب کا اثر کر جانا.

دِل پَر شَمْشِیر پِھر جانا

دل پر کمالِ صدمہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل پَر تُل جانا کے معانیدیکھیے

دِل پَر تُل جانا

dil par tul jaanaaदिल पर तुल जाना

محاورہ

دِل پَر تُل جانا کے اردو معانی

  • کسی بات کا ظاہر ہو جانا، کُھلنا، آشکار ہونا

दिल पर तुल जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी बात का ज़ाहिर हो जाना, खुलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل پَر تُل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل پَر تُل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words