تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل سے خَیال کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل سے خَیال کَرْنا

دل میں کوئی منصوبہ بنانا ، دل میں سوچنا

دِل سے باہَر کَرْنا

توجہ پھیرنا ، بُھلا دینا ، ذہن سے نکالنا

دِل سے مَشْوَرَہ کَرْنا

کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے متعلق دل میں سوچنا ؛ کسی کام کے نشیب و فراز پر غور کرنا

دِل کا دِل سے راہ کَرْنا

دل کا مائل ہونا ، دلی تعلق پیدا کرنا

دِل سے خَیال جانا

محبت نہ رہنا بُھول جانا

خَیال دِل سے نِکالنا

بھلا دینا، توجہ یا دھیان ہٹا دینا

خَیال دِل سے نِکَلنا

بھول جانا، توجہ یا دھیان ہٹ جانا

دِل سے کَرْنا

شوق سے کرنا ، رغبت سے کرنا ، دل لگا کر کرنا ، توجہ سے کرنا

دِل میں خَیال کَرْنا

سوچنا ، گمان کرنا ، بد گمانی ہونا .

دِل سے کُچھ کَرْنا

از خود کوئی کام کرنا ، اپنے دل سے کوئی بات کرنا

دِل سے دُور کَرْنا

دل سے نکالنا، بُھول جانا

دِل سے باتیں کَرْنا

اپنے دل کو مخاطب کر کے کچھ کہنا ، دل ہی دل میں کچھ سوچتے رہنا

دِل سے دَر گُزَر کَرْنا

دل سے نکال دینا

دِل کو غَم سے خالی کَرْنا

دل کھول کر رونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل سے خَیال کَرْنا کے معانیدیکھیے

دِل سے خَیال کَرْنا

dil se KHayaal karnaaदिल से ख़याल करना

محاورہ

دِل سے خَیال کَرْنا کے اردو معانی

  • دل میں کوئی منصوبہ بنانا ، دل میں سوچنا

दिल से ख़याल करना के हिंदी अर्थ

  • दिल में कोई मंसूबा बनाना, दिल में सूचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل سے خَیال کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل سے خَیال کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words