تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل سے نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل سے نِکَلْنا

خوشی سے کوئی بات منظور ہونا (بیشتر نفی میں مستعمل)

دِل ہات سے نِکَلْنا

بیچین ہونا ، طبیعت مچل جانا .

دِل سے آہ نِکَلْنا

صدمے کے باعث دل سے ٹھنڈی یا گرم سانس ارادۃً نِکلنا

دِل سے دُعا نِکَلْنا

خلوصِ دل سے کسی کا بھلا چاہنا

دِل سے غُبار نِکَلْنا

رک : دل سے غُبار جانا

دِل سے دُھواں نِکَلْنا

دل سے آہ نکلنا

دِل سے کانٹا نِکَلْنا

خلش دور ہونا ، چین پڑنا

دِل سے بُخار نِکَلْنا

غم و غصّہ فرو ہونا ، جوش ٹھنڈا ہونا ، کدورت دور ہونا ، جی ہلکا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل سے نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

دِل سے نِکَلْنا

dil se nikalnaaदिल से निकलना

محاورہ

دِل سے نِکَلْنا کے اردو معانی

  • خوشی سے کوئی بات منظور ہونا (بیشتر نفی میں مستعمل)
  • دلی جذبات کا آئینہ دار ہونا ، خلوص کا مظہر ہونا
  • فراموش ہو جانا ، دل سے محو ہو جانا

दिल से निकलना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुशी से कोई बात मंज़ूर होना (बेशतर नफ़ी में मुस्तामल
  • दिल्ली जज़बात का आईना-ए-दार होना, ख़ुलूस का मज़हर होना
  • फ़रामोश हो जाना, दिल से महव हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل سے نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل سے نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words