تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل سے اُتار دینا" کے متعقلہ نتائج

دِل سے اُتار دینا

نظروں سے گرانا ، بے وقت کرنا ، توجہ نہ دینا

دِل میں اُتار دینا

ذہن نشین کرنا ، بہ خوبی یاد کرنا .

راج گَدّی سے اُتار دینا

تختِ شاہی سے اُتار دینا، معزول کر دینا، اِختیاراتِ شاہی چھین لینا

دِل سے اُٹھا دینا

کسی شَے کا خیال دل سے نکال دینا ، کسی کام کا اِرادہ ترک کر دینا بُھلا دینا

دِل سے بُھلا دینا

بالکل یاد نہ رکھنا ، خیال چھوڑ دینا ، فراموش کرنا ، یاد بھلانا

دِل سے نِکال دینا

بھلا دینا، دل سے محو کردینا، بُھلانا، فراموش کرنا، ذہن سے خارج کرنا

پَچِّھم سے پُھونک پُورَب میں اُتار دینا

سارے کا سارا جلا دینا ، پورے گان٘و کو جلا دینا ؛ اس سرے سے اس سرے تک تباہی مچا دینا.

دِل سے یاد بُھلا دینا

بالکل بھول جانا، خیال تک نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل سے اُتار دینا کے معانیدیکھیے

دِل سے اُتار دینا

dil se utaar denaaदिल से उतार देना

دِل سے اُتار دینا کے اردو معانی

  • نظروں سے گرانا ، بے وقت کرنا ، توجہ نہ دینا

दिल से उतार देना के हिंदी अर्थ

  • नज़रों से गिराना, बेवक़त करना, तवज्जा ना देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل سے اُتار دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل سے اُتار دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words