تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل شِکَسْتگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل شِکَسْتگی کے معانیدیکھیے
دِل شِکَسْتگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دل کا ٹوٹنا، رنج صدمہ، دکھ، افسردگی
شعر
کبھی بھلا نہ سکا دل شکستگی اپنی
جڑا تو جڑ کے بھی اس آئنے میں بال رہا
ارادہ ہے میں لکھوں فسانہ کسی کی کچھ دل شکستگی کا
قلم شکستہ پڑا کدھر ہے کہاں ہے کوئی دوات میری
English meaning of dil-shikastagii
Noun, Feminine
- breaking of heart, sadness, depression, sadness
दिल-शिकस्तगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुख, निराशा, सदमा, उदासी, खिन्नता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل شِکَسْتگی)
دِل شِکَسْتگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔