تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل سِتانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل سِتانی کے معانیدیکھیے
دِل سِتانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دل موہ لینے کا عمل، دلبری، دلربائی, عشوہ
شعر
مہر کے پردے میں پوری دل ستانی ہو چکی
بندہ پرور رحم کیجیے مہربانی ہو چکی
رہزنی ہے کہ دل ستانی ہے
لے کے دل دل ستاں روانہ ہوا
نہ تم سا خوش اخلاق پایا نہ ہم نے
کہیں شان یہ دل ستانی کی دیکھی
English meaning of dil-sitaanii
Noun, Feminine
- fascinating, alluring, coquetry, affectation
दिल-सितानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दिल मोह लेने का अमल, दिलबरी, दिलरुबाई, बाँकपन, छाबीलापन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل سِتانی)
دِل سِتانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔