تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل" کے متعقلہ نتائج

بے گانَہ

(مجازاً) غیر جنس جو مقابلے میں کم اور گھٹیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کے معانیدیکھیے

دِل

dilदिल

اصل: فارسی

وزن : 2

موضوعات: تصوف

دِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب
  • خاطر، ضمیر، باطن، جی، قلب
  • دھیان، توجہ، خیال
  • حوصلہ، ہمّت، جرأت، شجاعت، دلیری
  • احساس، جذبات
  • ذہن، دماغ، تخیّل
  • درمیان، وسط
  • سخاوت، فیّاضی
  • مرضی، خواہش، رغبت
  • مزاج، طبیعت
  • مرکز، محور، مرجع
  • (تصوَف) لطیفۂ ربانی اور روحانی کو کہتے ہیں اور اسی کو حقیقتِ انسانی بھی کہتے ہیں کہ جو مدرک اور عالم اور عاشق اور عارف اور مخاطب اور معاتب ہے جس شخص نے کہ دل کو پایا اس نے حق کو پایا اور بعض لوگ منظر باری بھی کہتے ہیں

شعر

English meaning of dil

Noun, Masculine

दिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर के अंदर का हृदय नामक अंग, जिसकी सहायता से शरीर में रक्त का संचार होता है, कलेजा, हृदय

    विशेष - हरारत-ए-ग़रीज़ी= (चिकित्सा) शरीर की वह भौतिक ऊष्मा जिस पर जीवन आधारित है

  • मन, दिल, अंतस, जी, हृदय
  • ध्यान, तवज्जोह, ख़याल
  • हौसला, हिम्मत, साहस, बहादुरी, दिलेरी
  • अनुभूति, भावनाएँ
  • मस्तिष्क, दिमाग़, कल्पना
  • बीच, मध्य
  • दानशीलता, उदारता
  • इच्छा, चाह, कामना
  • मिज़ाज, स्वभाव
  • केंद्र, धुरा, फिर के आने की जगह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone