تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلاسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلاسا کے معانیدیکھیے
دِلاسا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تسلی، تشفّی، تسکین
شعر
جاتے جاتے دیا اس طرح دلاسا اس نے
بیچ دریا میں کوئی جیسے کنارہ نکلا
کوئی اشارہ دلاسا نہ کوئی وعدہ مگر
جب آئی شام ترا انتظار کرنے لگے
نہ تسلی نہ تشفی نہ دلاسا نہ وفا
عمر کو کاٹیں ترے چاہنے والے کیوں کر
English meaning of dilaasaa
Noun, Masculine
- consolation, assuagement, comfort, encouragement
दिलासा के हिंदी अर्थ
دِلاسا کے مترادفات
دِلاسا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلاسا)
دِلاسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔