تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْشِیخ" کے متعقلہ نتائج

تَرْشِیخ

(صنایع لفظی) ایک صنعت کا نام جس میں اشعار اس ترتیب سے کہتے ہیں که ہر مصرع کے پہلے ضروف با لترتیب ؛لکھے جا ہیں تو کسی کا نام ظاہر ہو؛ ایک صنعت کا نا م

تَرْشِیح

عطاری، دوا سازی: حل پذیر مادوں کو تخلیص کرنے کا عمل جو ایک مائع محلل کو سفوف شدہ مادہ کے مسام دار ستون میں سے تقطیر کرنے سے انجام دیا جاتا ہے

تُرْشی

کھٹاہی، کھٹاس، کھٹی چیز

تُرْشِیَت

کھٹائی؛ تیزابیت

تَشَیُّخ

تعلی، بڑے ہونے کا پندار، شیخی بگھارنا، ڈین٘گ مارنا.

تری

تیری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تَرتیب کَرْنا

سلسلہ وار بنانا، اکھٹا کرنا، جمع کرنا، مرتب کرنا

نَو تِری

رک : نو تیرھی

تَرْصِیع

تزئین، ترتیب دینا، (پیرے اور نگینے وغیرہ کو) جڑنا، مرتب اور درست حالت میں رکھنا

تَراشی

کاٹ کر نقش بنانا، مورت بنانا، نقش و نگار کھودنا، تراشنا، تراش سے اسم کیفیت، مرکبات میں بطورجزودوم مستعمل

تارِیخ

کسی چیز یا واقعے کے ظہور کا وقت

تَرْسِیَہ

(نفسیات) خوف و ترس، انگ: Phobia

تَرَقّی

زیادتی، افزائش، بڑھنا، آگے بڑھنا

تَرْتِیب

آراستگی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْشِیخ کے معانیدیکھیے

تَرْشِیخ

tarshiiKH•तर्शीख़

اصل: عربی

اشتقاق: رَشَحَ

  • Roman
  • Urdu

تَرْشِیخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (صنایع لفظی) ایک صنعت کا نام جس میں اشعار اس ترتیب سے کہتے ہیں که ہر مصرع کے پہلے ضروف با لترتیب ؛لکھے جا ہیں تو کسی کا نام ظاہر ہو؛ ایک صنعت کا نا م
  • رساؤ،ٹپکاؤ،نچوڑ،(عطاری،دواسازی) حل پذیر مادوں کو تخلیص کرنے کا عمل جو ایک ما ئع محلل کو سفوف شدہ مادہ کے مسام دار ستون میں سے تفطیر کرنے سے انجام دیا جاتا ہے،انگ:percolation کا ترجمه

Urdu meaning of tarshiiKH

  • Roman
  • Urdu

  • (sinh yuu lafzii) ek sanat ka naam jis me.n ashaar is tartiib se kahte hai.n ki har misraa ke pahle zaruuf biltartiib ;likhe ja hai.n to kisii ka naam zaahir ho; ek sanat ka naam
  • rasaa.o,Tapkaa.o,nicho.D,(attaarii,davaa saazii) hal paziir maado.n ko taKhliis karne ka amal jo ek maa.e muhallil ko safuuf shuudaa maadda ke musaamdaar satuun me.n se taftiir karne se anjaam diyaa jaataa hai,angahpercolation ka tarjume

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْشِیخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْشِیخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone