تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلّی کی کَمائی بارَہ بَنکی میں گَنوائی" کے متعقلہ نتائج

دِلّی کی کَمائی بارَہ بَنکی میں گَنوائی

کسی کا محنت سے پیدا کیا ہو مال جب بُری طرح خرچ ہو جاتا ہے تو سننے والا کہتا ہے .

دِلّی کی کَمائی دِلّی ہی میں گَنوائی

کچھ بچایا نہیں سب کچھ خرچ کر دیا .

دِلّی کی کَمائی بَھنگ کے بھاڑے میں گَنوائی

ساری عمر کی محنت رائگاں گئی ، یا مال مفت میں ضائع کرنے کی بابت کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلّی کی کَمائی بارَہ بَنکی میں گَنوائی کے معانیدیکھیے

دِلّی کی کَمائی بارَہ بَنکی میں گَنوائی

dillii kii kamaa.ii baara ba.nkii me.n ga.nvaa.iiदिल्ली की कमाई बारा बंकी में गँवाई

ضرب المثل

دِلّی کی کَمائی بارَہ بَنکی میں گَنوائی کے اردو معانی

  • کسی کا محنت سے پیدا کیا ہو مال جب بُری طرح خرچ ہو جاتا ہے تو سننے والا کہتا ہے .

दिल्ली की कमाई बारा बंकी में गँवाई के हिंदी अर्थ

  • किसी का मेहनत से पैदा क्या हो माल जब बुरी तरह ख़र्च हो जाता है तो सुनने वाला कहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلّی کی کَمائی بارَہ بَنکی میں گَنوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلّی کی کَمائی بارَہ بَنکی میں گَنوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words