تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغ عَرْش کے اُوپَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِماغ عَرْش کے اُوپَر ہونا

بہت مغرور ہونا، خود پسند ہونا

عَرْش پَر دِماغ ہونا

عرش پر دماغ پہنچنا، بہت مغرور ہونا

دِماغ عَرْش پَر ہونا

غرور یا تکبر کرنا، فخر کرنا، ناز کرنا، مغرور ہونا

باوْ کے اُوپَر سَواری ہونا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

دِماغ آسْمان سوں اُوپَر ہونا

بہت مغرور ہونا، بہت اِترانا، ناز کرنا.

دِماغ عَرْش سے پَرے ہونا

بہت مغرور ہونا، خود پسند ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ عَرْش کے اُوپَر ہونا کے معانیدیکھیے

دِماغ عَرْش کے اُوپَر ہونا

dimaaG 'arsh ke uupar honaaदिमाग़ 'अर्श के ऊपर होना

محاورہ

دِماغ عَرْش کے اُوپَر ہونا کے اردو معانی

  • بہت مغرور ہونا، خود پسند ہونا

दिमाग़ 'अर्श के ऊपर होना के हिंदी अर्थ

  • बहुत घमंडी होना, स्वार्थी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغ عَرْش کے اُوپَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغ عَرْش کے اُوپَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words