تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغ مَغْز سے خالی ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِماغ مَغْز سے خالی ہونا

بیوقوف ہونا

مَغْز سے دِماغ خالی ہونا

بےعقل ہونا، احمق ہونا، کم عقل ہونا، بیوقوف ہونا

مَغْز خالی ہونا

مغز خالی کرنا (رک) کا لازم ، دماغ پریشان کرنا ۔

دِماغ خالی ہونا

دماغ خالی کرنا کا لازم، بکواس سے حواس باختہ ہونا

یَقِین سے خالی ہونا

بے بھروسا ہونا، اعتماد نہ ہونا

ذِہن سے خالی ہونا

خالی الذہن ہونا، ذہن میں کوئی اچّھا بُرا خیال موجود نہ ہونا، احمق ہونا

فِکْر سے خالی ہونا

بے فکر ہونا، کوئی اندیشہ یا تردّد نہ ہونا.

رَعْنائی سے خالی ہونا

خوبصورتی سے مبرا ہونا، خوبصورتی نہ ہونا

چال سے خالی نَہ ہونا

فریب یا غرض شامل ہونا، کوئی چال چھپی ہونا

رَعْنائی سے خالی نہ ہونا

خوبصورتی سے مبرا نہ ہونا، خوبصورتی ہونا، زیبائی ہونا

غَم سے دِل خالِی ہونا

رو کر غم کو کم کرنا

دِماغ عَرْش سے پَرے ہونا

بہت مغرور ہونا، خود پسند ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ مَغْز سے خالی ہونا کے معانیدیکھیے

دِماغ مَغْز سے خالی ہونا

dimaaG maGz se KHaalii honaaदिमाग़ मग़्ज़ से ख़ाली होना

محاورہ

دِماغ مَغْز سے خالی ہونا کے اردو معانی

  • بیوقوف ہونا
  • دماغ کا کمزور ہو جانا

दिमाग़ मग़्ज़ से ख़ाली होना के हिंदी अर्थ

  • बेवक़ूफ़ होना
  • दिमाग़ का कमज़ोर हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغ مَغْز سے خالی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغ مَغْز سے خالی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words