تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغ میں خَنَاس بَھرا ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِماغ میں خَنَاس بَھرا ہونا

دماغ میں فضول خیالات کا ہجوم ہونا، سودا ہونا، مالیخولیا ہونا

دِماغ میں ہونا

اِترانا، غرور کرنا، نخرے دکھانا

میں بُخار بَھرا ہونا

جی میں بُغض و عداوت ہونا، دل میں کدورت ہونا، دل شکایتوں سے معمور ہونا، طبیعت مکدر ہونا

خُون میں بَھرا ہونا

سب طرف خون لگا ہونا

ہَوا میں بَھرا ہونا

اِترانا ، گھمنڈ کرنا ، مغرور ہونا

میں زَہر بَھرا ہونا

زور میں بَھرا ہونا

کمالِ قوّت اور بڑے جوش میں ہونا

غُصّہ میں بَھرا ہونا

سخت غصہ میں ہونا، نہایت خفا ہونا

غُصّے میں بَھرا ہونا

نہایت طیش میں ہونا ، سخت غصّے میں ہونا ، بہت برافروختہ ہونا .

ہَواؤں میں بَھرا ہونا

خواہشات میں مبتلا ہونا (عموماً) نفسانی خواہشات میں مبتلا ہونا ۔

دِماغ میں خَلَل ہونا

جنون ہونا، مالیخولیا ہونا، دماغی صحت ٹھیک نہ ہونا

ہَوا میں بَھرا ہُوا ہونا

مغرور ہونا ، نخوت میں ہونا ، گھمنڈ میں رہنا ، اترانا ۔

دِل میں بُخار بَھرا ہونا

جی میں بُغض و عداوت ہونا ، دل میں کدورت ہونا ، دل شِکایتوں سے معمور ہونا ، طبیعت مکدر ہونا .

دِماغ میں فُتُور ہونا

دماغ خراب ہونا

دِل میں زَہْر بَھرا ہونا

کسی کی طرف سے دل میں بدی بھری ہونا ، عداوت ہونا ، بیر ہونا .

دِماغ میں خَنّاس ہونا

دِماغ کَہے میں نَہ ہونا

کسی بڑے صدمے کے اثر سے دماغ پریشان ہونا

طَبِیعَت میں اَچْپَلا پَن بَھرا ہونا

مزاج میں شوخی بھری ہونا

رَگ رَگ میں کُوٹ کر بَھرا ہونا

کوئی وصف کسی ذات میں نُمایاں طور پر ہونا

دِل میں کَدُوْرَت کا غُبار بَھرا ہونا

دل میں کدورت لانا (رک) کا لازم .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ میں خَنَاس بَھرا ہونا کے معانیدیکھیے

دِماغ میں خَنَاس بَھرا ہونا

dimaaG me.n KHanaas bharaa honaaदिमाग़ में ख़नास भरा होना

محاورہ

دِماغ میں خَنَاس بَھرا ہونا کے اردو معانی

  • دماغ میں فضول خیالات کا ہجوم ہونا، سودا ہونا، مالیخولیا ہونا

दिमाग़ में ख़नास भरा होना के हिंदी अर्थ

  • दिमाग़ में फ़ुज़ूल ख़्यालात का हुजूम होना, सौदा होना, मालीखूलिया होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغ میں خَنَاس بَھرا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغ میں خَنَاس بَھرا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words