تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغ پَچّی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

دِماغ پَچّی کَرنا

اپنے یا کسی اور کے) دماغ کو تھکا کر پریشان کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ پَچّی کَرنا کے معانیدیکھیے

دِماغ پَچّی کَرنا

dimaaG-pachchii karnaaदिमाग़-पच्ची करना

محاورہ

دِماغ پَچّی کَرنا کے اردو معانی

  • اپنے یا کسی اور کے) دماغ کو تھکا کر پریشان کر دینا.
  • پریشان ہونا ، فکر مند ہونا ، حواس باختہ ہونا ، بہت زیادہ سوچنا.
  • پریشانن ہونا، فکرمند ہونا، حراس باختہ ہونا، بہت زیادہ سوچنا.
  • (اپنے یا کسی اور کے) دماغ کو تھکا کر پریشان کردینا، بہت زیادہ بکنا یا بحث کرنا.

दिमाग़-पच्ची करना के हिंदी अर्थ

  • अपने या किसी और के) दिमाग़ को थका कर परेशान कर देना
  • परेशा नन होना, फ़िक्रमंद होना, ह्रास बाख़्ता होना, बहुत ज़्यादा सूचना
  • (अपने या किसी और के) दिमाग़ को थका कर परेशान करदेना, बहुत ज़्यादा बकना या बेहस करना
  • परेशान होना, फ़िक्रमंद होना, हवासबाख़ता होना, बहुत ज़्यादा सूचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغ پَچّی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغ پَچّی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words