تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِن بَدِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِن بَدِن کے معانیدیکھیے
دِن بَدِن کے اردو معانی
- ہر روز ، روزانہ ، رفتہ رفتہ ، آہستہ آہستہ .
شعر
حلقۂ احباب بڑھتا جا رہا ہے دن بدن
اب میں اپنے آپ کو بھی اور کچھ گہرا کروں
دن بدن اب لطف تیرا ہم پہ کم ہونے لگا
یا تو تھا ویسا کرم یا یہ ستم ہونے لگا
بڑھے ہے دن بدن تجھ مکھ کی تاب آہستہ آہستہ
کہ جوں کر گرم ہو ہے آفتاب آہستہ آہستہ
English meaning of din-ba-din
- day by day, day after day, every day, daily, from day to day
दिन-ब-दिन के हिंदी अर्थ
- हर रोज़, हर दिन, प्रतिदिन, धीरे-धीरे, शनैः-शनैः, रफ़्ता-रफ़्ता, आहिस्ता-आहिस्ता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِن بَدِن)
دِن بَدِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔