تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

دِن بَھرْنا

زندگی بسر کرنا (عموماً تنگی میں) وقت گزارنا، مقررہ مدّت پوری کرنا

عُمْر کے دِن بَھرْنا

زندگی گزارنا ، بری بھلی طرح زندگی بتانا .

زِنْدَگی کے دِن بَھرْنا

خوشی یا نا خوشی کے ساتھ زندگی کے دن گزارنا، زندگی کے دن پورے کرنا

مُصِیبَت کے دِن بَھرْنا

دُکھ اور تکلیف یا سختی کے دن گزارنا ، سختیوں میں بسر اوقات کرنا ، تکلیف اُٹھانا ۔

زِیسْت کے دِن بَھرْنا

زندگی کے دِن پُورے کرنا، تکلیف اور رن٘ج میں زندگی بسر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن بَھرْنا کے معانیدیکھیے

دِن بَھرْنا

din bharnaaदिन भरना

اصل: ہندی

دِن بَھرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • زندگی بسر کرنا (عموماً تنگی میں) وقت گزارنا، مقررہ مدّت پوری کرنا

English meaning of din bharnaa

Compound Verb

  • pass a life of pain and sorrow

दिन भरना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • जीवन व्यतीत करना (प्रायः तंगी में) समय काटना, निश्चित समय पूरा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن بَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن بَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words