تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِن چَڑھے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِن چَڑھے کے معانیدیکھیے
دِن چَڑھے کے اردو معانی
فعل مرکب
- دھوپ پھیل جانے کے بعد، جس وقت دن اچھی طرح نکل آئے
شعر
ایک ہم ہیں رات بھر کروٹ بدلتے ہی کٹی
ایک وہ ہیں دن چڑھے تک جن کا در کھلتا نہیں
دن چڑھے ہونا نہ ہونا ایک سا رہ جائے گا
یہ بھی کیا کم ہے کہ اب سے رات بھر باقی ہوں میں
English meaning of din cha.Dhe
Compound Verb
- late in the morning, when the day has advanced
दिन चढ़े के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- धूप फैल जाने के बाद, वो समय जब दिन अच्छी तरह निकल आए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِن چَڑھے)
دِن چَڑھے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔