تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِن ڈَھلے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِن ڈَھلے کے معانیدیکھیے
دِن ڈَھلے کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - فعل متعلق
- سورج کے نقطۂ زوال سے بیچے اُترنے یا شام ہونے کے بعد، دوپہر پیچھے یا مغرب کے وقت
شعر
مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ہوئے بھی دیکھ
سورج ہوں میرا رنگ مگر دن ڈھلے بھی دیکھ
چاند کو تالاب مجھ کو خواب واپس کر دیا
دن ڈھلے سورج نے سب اسباب واپس کر دیا
دن ڈھلے ہوگا جشن تنہائی
التجا ہے غموں سے شرکت کی
English meaning of din-Dhale
दिन-ढले के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - क्रिया-विशेषण
- सूयास्त का समय, संध्या का समय, दोपाहर के पश्चात या संध्या के समय, गोधूलि बेला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِن ڈَھلے)
دِن ڈَھلے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔