تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن کی پُوچْھنا شَب کی بَتانا" کے متعقلہ نتائج

دِن کی پُوچْھنا شَب کی بَتانا

بدحواس ہونا ، غصّے صدمے یا بدحواسی میں الٹے سیدھے بے تکے جواب دینا .

زَمِین کی پُوچْھنا آسْمان کی کَہنا

سوال کُچھ جواب کُچھ ، سوال دِیگر جواب دِیگر ۔

صُبْح کی پُوچْھنا تو شام کی کَہْنا

نہایت بے اوسان اور حواس باختہ ہونا ، گھبرا جانا.

کَہو دِن کی سُنے رات کی

۔(عو) سوال کے برخلافجواب دینے والے کی نسبت مستعمل ہے۔

کَہو دِن کی سُنو رات کی

سوال کچھ جواب کچھ ، جواب سوال کے برعکس دینا.

دِن کی رات ہونا

سخت تاریکی ہونا، بہت اندھیرا ہونا

چار دِن کی بَہار

چار دن کی چان٘دنی

چار دِن کی مَک٘ر چانْد٘نی

رک : چار دن کی چاندنی .

سَو دِن سُنار کی، تو ایک دِن لوہار کی

رک : سو سُنار کی ایک لُہار کی.

کوئی دِن کی مِہْمان

چند روزہ ، دوچار دن رہنے والا ، قریب الزوال ، مرنے کے قریب.

دو دِن کی بَہار

عارضی رونق ، کچھ دن کی خوشی ، تھوڑا سا عیش .

دُنِیا چار دِن کی ہے

دو دِن کی دُلْہَن

نئی نویلی دلہن ، نوبیاہتا دلہن .

تِین دِن کی بادْشاہی

(مجازاً) کتکدائی سے چوتھی تک کی مدت جس میں دولہا کو نوشاہ کہتے ہیں.

زَمِین کی پُوچْھنا، عَرْش کی کَہْنا

سوال کُچھ جواب کُچھ ، سوال دِیگر جواب دِیگر ۔

چار دِن کی چَمار چَودَس ہے

کمینہ کی چند روزہ خوشحالی پر بولتے ہیں ، تھوڑے دن کے لیے اس بات کی شہرت ہے.

دُنِیا دو دِن کی ہے

سَو دِن سُنار کی، تو ایک دِن لوہار کا

رک : سو سُنار کی ایک لُہار کی.

کوئی دِن کی ہَوا ہونا

چند روزہ عروج ہونا

کوئی دِن کی ہَوا کھانا

تھوڑے دن جینا ، زندگی کے آخری دن گزارنا.

چار دِن کی زِنْدَگی ہے

زندگی نا پائدار ہے، زندگی دم بھر کی ہے، زندگی عارضی ہے

ڈھائی دِن کی بادْشاہَت

دو دِن کی چان٘دْنی

چند روزہ حسن ، بے ثبات دولت ، عارضی شے .

اَڑھائی دِن کی بادشاہت

چند روزعیش، عارضی یا ناپائیدار خوشی

رات دِن اُس کی تَسْبِیح ہے

ہر وقت اس کو یاد کرتا ہے

ڈھائی دِن کی بادْشاہَت کَرْنا

تھوڑے دِنوں عروج پر رہنا ، چند روزہ حکومت کرنا.

چُولھے کی نَہ چَکّی کی

کسی کام کی نہیں.

مُن٘ہ کی

منھ پر کی ، منھ کے اوپر کی ، چہرے کی

مُن٘ہ کی مِیٹھی پیٹ کی کھوٹی

ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ، منافق ہے ۔

مُن٘ہ کی مِیٹھی، ہاتھ کی جُھوٹی

میٹھی باتیں تو کرتی مگر دیتی دلاتی کچھ نہیں.

کَہو آم کی سُنے اِمْلی کی

رک : کہو دن کی سنے رات کی.

نَکٹے کی ہارے چَپٹے کی جِیتے

رک : نکٹی کی ہارے چپٹی کی جیتے

نِبَل کی جورُو سَب کی سَلہَج

مفلس کی کوئی عزت نہیں کرتا

اِدَھر کی نَہ اُدَھر کی

رک: ادھر کا (رہنا) نہ اُدھر کا ، جس کی یہ تانیث ہے.

نَکْٹی کی ہاری ، چَپٹی کی جِیتی

کسی کو کسی پر فوقیت نہیں سب ایک جیسے ہیں ، دونوں قابل ِنفرین ہیں ۔

دِن ہَوا کی طَرَح گُزَرنا

وقت تیزی سے گزرنا ، کوئی خاص دور جلدی سے ختم ہونا .

سَو سُنار کی ایک لوہار کی

سَو سُنار کی ایک لُہار کی

کمزور کی سو ضربوں پر زبردست کی ایک ضرب بھاری رہتی ہے ، کار برآری کے لئے زور سے زیادہ ہنر یا تدّبر درکار ہوتا ہے .

چار دِن کی چان٘دنی آخِر اَن٘دھیری رات

چند روزہ عیش ہے ، پھر وہی تکلیف ، چند روز عروج ہے پھر زوال .

چار دِن کی چان٘دنی آخِر اَن٘دھیرا پاکھ

چند روزہ عیش ہے ، پھر وہی تکلیف ، چند روز عروج ہے پھر زوال .

تَوے کی تیری ہاتھ کی میری

چار دِن کی چان٘دْنی پِھر وہی اُجالا پاک

رک : چار دن کی چاندنی آخر الخ.

جِس کی لاٹھی اُس کی بَھین٘س

غلبہ زبردست ہی کو ہوتا ہے، وہ جس سے جو چاہے چھین لے، جس کے پاس طاقت ہوتی ہے وہی قابض ہوتا ہے

پَہْچان کی

جانا پہچانا ، شناسا .

ہَلْکے کی

کم طاقت کی نیز آہستہ سے ۔

باہَم کی

آپس کا / کی ، طرفین کا / کی ، ایک دوسرے کا / کی .

رَہنے کی

قائم.

بَھین٘س کی بَھین٘س

موٹی بدشکل (عورت)

گَدھے کی یاری، لات کی سَنْسَناہَٹ

بے وقوف کی دوستی میں بہت نقصان ہوتا ہے .

سَویرے کا ٹَہَلْنا دِن بَھر کی خوشی

صبح کی سیر سارا دن اِنسان کو خوش رکھتی ہے.

کَہو زَمِین کی سُنے آسْمان کی

رک : کہو دن کی سُنے رات کی.

غَرِیب کی جورُو سَب کی سَلْہَج

رک : غریب کی جورُو سب کی بھابی ، زبردست کی جورو سب کی دادی .

راجہ کی بیٹی قِسْمَت کی ہیٹی

امیر کی لڑکی غریب کے گھر بیاہی جائے تو کہتے ہیں

غَرِیب کی جورُو سَب کی سَرْہَج

رک : غریب کی جورُو سب کی بھابی ، زبردست کی جورو سب کی دادی .

ڈَھن٘گ کی

قاعدے ، قرینے کا ، کارآمد ، اچھّا ، موزوں.

اِنْتِہا کی

حد درجہ کا یا کی، پرلے سرے کا یا کی، بہت زیادہ

کَہِیں کی

رک : کہیں کا جس کی یہ تانیث ہے.

یَہِیں کی

اسی مقام یا شہر کی / کے ۔

کَن٘کَر کی

کنکر سے نسبت رکھنے والا ، کنکر کا بنا ہوا

سَرْہَن٘گی کی لینا

پہلوانی اور زور آوری کا دم بھرنا یا تیور دکھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن کی پُوچْھنا شَب کی بَتانا کے معانیدیکھیے

دِن کی پُوچْھنا شَب کی بَتانا

din kii puuchhnaa shab kii bataanaaदिन की पूछना शब की बताना

دِن کی پُوچْھنا شَب کی بَتانا کے اردو معانی

 

  • بدحواس ہونا ، غصّے صدمے یا بدحواسی میں الٹے سیدھے بے تکے جواب دینا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

दिन की पूछना शब की बताना के हिंदी अर्थ

 

  • बदहवास होना, गुस्से सदमे या बदहवासी में उल्टे सीधे बेतुके जवाब देना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن کی پُوچْھنا شَب کی بَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن کی پُوچْھنا شَب کی بَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words