تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِنگی" کے متعقلہ نتائج

ڈِنگی

(ماہی گیری) مچھلی کا شکار کھیلنے کی بانس کی طرح کی لمبی ، پتلی اور مضبوط چھڑ جو کان٘ٹے کو کنارے سے کسی قدر دُور پانی میں تیرتارکھتی ہے ، ہنسی ، لَگّی.

ڈُنگْیا

ایک وضع کی چھوٹی کشتی، چھوٹی ناؤ، ڈنگی

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِنگی کے معانیدیکھیے

ڈِنگی

Di.ngiiडिंगी

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈِنگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ماہی گیری) مچھلی کا شکار کھیلنے کی بانس کی طرح کی لمبی ، پتلی اور مضبوط چھڑ جو کان٘ٹے کو کنارے سے کسی قدر دُور پانی میں تیرتارکھتی ہے ، ہنسی ، لَگّی.
  • ایک وضع کی چھوٹی کشتی ، ڈُنگیا.
  • ٹیڑھی لکڑی جو لان٘بی لکڑی میں بان٘دھتے ہیں اور درختوں سے میوہ یا پھل توڑنے کا اس سے کام لیتے ہیں ، لگّی.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِنگی

(ماہی گیری) مچھلی کا شکار کھیلنے کی بانس کی طرح کی لمبی ، پتلی اور مضبوط چھڑ جو کان٘ٹے کو کنارے سے کسی قدر دُور پانی میں تیرتارکھتی ہے ، ہنسی ، لَگّی.

ڈُنگْیا

ایک وضع کی چھوٹی کشتی، چھوٹی ناؤ، ڈنگی

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone