تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِق کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دِق کَرْنا

کچھ کرنے دھرنے اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیّت سے محروم کردینا

جی دَھک دَک کَرْنا

جی دھک دھک ہونا(رک) کا تعدیہ.

دیکھا کَرْنا

لگاتاردیکھنا، دیکھنے کی عادت ہونا، یکساں دیکھتے رہنا

دِکھاؤ کَرنا

چلا جانا، چل دینا۔

دائِک کَرنا

حاصل کرنا ، پانا .

دِھک کَرنا

ملامت کرنا ، تنبیہ کرنا ، لعنت کرنا ، بددعا دینا

ہُوا دیکھا کَرنا

see which way the wind blows, watch the state of affairs

آنکھیں دیکھا کرنا

لطف و عنایت کا امیدوار رہنا، تعمیلِ حکم کے لیے اشارے کا خیال رکھنا

مُنہ دِیکھا کَرنا

(کسی بات کا) منتظر رہنا ۔

مُنھ دیکھا کَرنا

حیرت سے منھ تاکنا اور کچھ دخل نہ دینا

دیکھ کے کام کَرْنا

ہر کام میں ہوشیاری سمجھ بوجھ اور احتیاط برتنا .

دیکھ کَر کام کَرنا

کام میں ہوشیاری اور احتیاط برتنا

دیکھ بھال کَرنا

Tend, Look after

منہ دیکھ بات کرنا

منہ دیکھی باتیں کرنا، خوشامد کی باتیں کہنا

کَلیجَہ دَھک دَھک کَرْنا

دل بے قرار ہونا ، دل گھبرانا ، مضطرب ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِق کَرْنا کے معانیدیکھیے

دِق کَرْنا

diq karnaa•दिक़ करना

محاورہ

مادہ: دِق

  • Roman
  • Urdu

دِق کَرْنا کے اردو معانی

  • کچھ کرنے دھرنے اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیّت سے محروم کردینا

Urdu meaning of diq karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kuchh karle dharne aur sochne samajhne kii salaahiiXyat se mahruum kardenaa

English meaning of diq karnaa

  • tease, trouble, annoy

दिक़ करना के हिंदी अर्थ

  • कुछ करने धरने और सोचने समझने की योग्यता से वंचित या महरूम कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِق کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِق کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone