تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِرْع" کے متعقلہ نتائج

دِرْع

پیرہن ، لباس ، پوشاک .

دَرا

بڑا راستہ، مرکبات میں بمعنی دروازہ جیسے سہ درا، کارواں گھنٹی، ہائی وے

دِرا

جرس ، گھنٹی

دَرَّہ

وہ راستہ، شِگاف یا فاصلہ جو کسی پہاڑ یا دو پہاڑیوں کے درمیان میں ہو، گھاٹی، شعب

دَرّا

(چُونا و سیمنٹ سازی) استرکاری کے اوپر پتلی اور چکبنی تہ چڑھانے کو سفیدی مینملا کرنہایت باریک تیّار کیا ہوا چونا صندل کی مانند باریک پسا ہوا چونا ، اس سے منبت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے . معض مقامات پر اس کو سرخی کہتے ہیں سندلا

دُرا

آقا مالک ، صاحب .

دِرْعَہ

کیڑا یا زمین وغیرہ ناپنے کا گز جو چار پالشت یا دو ہاتھ کے برابر ہوتا ہے .

دُرَاعَہ

سپاہیوں کا کوٹ

دُراہا

یجا نگر کی ہندو سلطنت کے ایک سِکّہ کا نام .

دِرْع پوش

زِرہ پوش .

دِرْعی

درعہ (رک) سے متعلق یا منسوب .

دِرْعَہ پوش

زِرہ پوش .

دِرْعی دَرَفْش

ایک رومال جو سر پر یا مود پر لڑائی کے وقت باندھتے ہیں

دَرّا کی

(عقل ، طبیعت یا قہم وغیرہ کی) تیزی ، طرّاری ، زُود رسی .

دَرَّہ مارنا

whip, scourge, flog

اردو، انگلش اور ہندی میں دِرْع کے معانیدیکھیے

دِرْع

dir'•दिर'

اصل: عربی

وزن : 21

دیکھیے: دِرْعَہ

اشتقاق: دَرَعَ

  • Roman
  • Urdu

دِرْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیرہن ، لباس ، پوشاک .
  • زِرہ .
  • عورت کے کفن کی قمیض جو اس کے کفن کا جزو ہوتی ہے .
  • درعہ (رک) کا ایک اِملا ، گز .

Urdu meaning of dir'

  • Roman
  • Urdu

  • pairahan, libaas, poshaak
  • zaraa
  • aurat ke kafan kii qamiiz jo is ke kafan ka juzu hotii hai
  • darra (ruk) ka ek amlaa, gaz

دِرْع کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِرْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِرْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone