تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِساوَر آنا" کے متعقلہ نتائج

دِساوَر

۱. (i) دوسرے شہر یا ملک سے آیا ہوا تجارتی مال یا وہ مال جو دوسری جگہوں کو بھیجا جائے ، باہر سے آنے والا یا بھیجا جانے والا.

دِساوَر ہونا

برآمد ہونا ، باہر بھیجا جانا.

دِساوَر تیز ہونا

(تجارت) بیرون ملک سے آنے والے تجارتی مالک کی قیمت بڑھ جانا یا طلب میں زیادتی ہونا.

دِساوَری

دِساوَر کا، باہر کا، وہ مال جو باہر کا ہو یا باہر بھیجا جائے

دِساوَر کی مانگ ہونا

دِساوَر آنا

باہر یا تجارتی مال درآمد ہونا، کسی دوسرے شہر یا ملک سے تجارتی مال کا ملک میں آنا

دِساوَر بَھرْنا

مال کا باہر بھیجنا.

دِساوَر اُتَرْنا

(تجارت) بیرون ملک سے آنے والے تجارتی مال کی قیمت گھٹ جانا یا طلب میں کمی واقعی ہونا.

دِساوَر چَڑْھنا

دوسرے ملک یا شہر میں کسی چیز کی مانگ ہونا ، تجارتی مال کا باہر کے مطالبے پر برآمد کرنا ، دساور کو مال لادنا ، مال بھرنا .

دِساوَر بھیجْنا

مال کو برآمد کرنا، باہر کسی دوسرے شہر یا ملک کو اپنا تجارتی مال بھیجنا

دِساوَر باندْھنا

رک : دساور بھرنا.

دِساوَر کو بَھرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِساوَر آنا کے معانیدیکھیے

دِساوَر آنا

disaavar aanaaदिसावर आना

محاورہ

دِساوَر آنا کے اردو معانی

  • باہر یا تجارتی مال درآمد ہونا، کسی دوسرے شہر یا ملک سے تجارتی مال کا ملک میں آنا

English meaning of disaavar aanaa

  • come from a foreign country, be imported

दिसावर आना के हिंदी अर्थ

  • विदेशों से या किसी अन्य शहर या देश से माल का आयात किया जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِساوَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِساوَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone