تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِساوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِساوَر کے معانیدیکھیے
دِساوَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. (i) دوسرے شہر یا ملک سے آیا ہوا تجارتی مال یا وہ مال جو دوسری جگہوں کو بھیجا جائے ، باہر سے آنے والا یا بھیجا جانے والا.
- (ii) پردیسی ، اجنبی.
- ۲. وہ جگہ جہاں تجارتی مال فروخت کرنے (برآمد) کے لیے یا فراط جمع ہو ، منڈی ، تھوک فروشی کا مقام.
- ۳. غیر ملک یا ممالک.
English meaning of disaavar
Noun, Masculine
- foreign goods brought in, imports
- place where goods are stored for export, wholesale market, foreign market
दिसावर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- परदेसी, अजनबी, दूसरा देश, परदेश, विदेश
- व्यापारियों की बोलचाल में वह स्थान या देश जहाँ कोई माल या सामान भेजा जाता हो या जहाँ से आता हो, वो जगह जहां तिजारती माल फ़रोख़त करने (बरामद) के लिए या फ़रात जमा हो, मंडी, थोक फ़रोशी का मुक़ाम
دِساوَر سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِساوَر)
دِساوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔