تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِوانَہ پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِوانَہ پَن کے معانیدیکھیے
دِوانَہ پَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پاگل پن، ہوش و ہواس گم ہو جانے کا عالم، مجنوں یا پاگل ہونے کی کیفیت، بدحواسی، جنون، سودا، وحشت
شعر
رنگ لایا دوانہ پن میرا
سی رہے ہیں وہ پیرہن میرا
ہشیاری میں کب ہے ایسی لذت
جو کچھ ہے مزا دوانہ پن میں
ہمیں منظور نہیں اگلی روایات جنوں
باخرد ہو گئی گلنارؔ دوانہ پن میں
English meaning of divaana-pan
Noun, Masculine
- madness, insanity, mania
दिवाना-पन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पागलपन, सिड़ीपन, विक्षिप्तता, जुनून, बद-हवास, पागल होने का भाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِوانَہ پَن)
دِوانَہ پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔