تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِوِیزَن" کے متعقلہ نتائج

ڈِوِیزَن

(سائنس) علیحدہ شق ، صفت کے اعتبار سے الگ گروہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِوِیزَن کے معانیدیکھیے

ڈِوِیزَن

divisionडिवीज़न

اصل: انگریزی

ڈِوِیزَن کے اردو معانی

 

  • (سائنس) علیحدہ شق ، صفت کے اعتبار سے الگ گروہ.
  • فوج کی وہ جماعت جو دو یا تین بریگیڈوں پر مشتمل ہو.
  • درجہ ، کلاس ، امتحان کے نتیجے میں امیدواروں کے نمبروں کے لحاظ سے تقسیم.
  • ذیلی شق یا فرع ، شاخ.
  • علاقہ ، حصہ ، تعلقہ ، کمشنری.
  • فوج یا بیڑے کا معین حصہ جو ایک افسر کے ماتحت ہو.
  • محکمہ ، شعبہ.
  • مکمل جماعت ، گروہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِوِیزَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِوِیزَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone