تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیا باتی" کے متعقلہ نتائج

دِیا باتی

روشنی کرنا، چراغ یا دیا جلانا

دِیا نَہ باتی مُفْت پِھرے اِتَراتی

مفلسی میں شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل ، یعنی گھر میں دیا تک نہیں اور کم حیثیت عورت گھر کے باہر ناز کرتی پھرتی ہے .

گَھرمیں دِیا نہ باتی، مُنڈ پِھرے اِتراتی

ناداری میں شیخی

دِیا باتِی کَرنا

چراغ جلانا، چراغ روشن کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیا باتی کے معانیدیکھیے

دِیا باتی

diyaa-baatiiदिया-बाती

اصل: ہندی

وزن : 1222

دِیا باتی کے اردو معانی

اسم

  • روشنی کرنا، چراغ یا دیا جلانا

شعر

English meaning of diyaa-baatii

Noun

  • lamp and wick, lighting, illuminate

दिया-बाती के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • रौशनी करना, दिया जलाना या दीपक जलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیا باتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیا باتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words