اردو، انگلش اور ہندی میں دِیا فَرْغِما کے معانیدیکھیے
دِیا فَرْغِما کے اردو معانی
- عورتوں کے لئے ربر کا بنا ہوا مانع حمل بطنی پردہ.
- نباتات کی گِرہ دار بانت کا درمیانی پردہ
- (سائنس) سینہ اور پیٹ کے درمیان کا بڑا پردہ جس سے سکڑنے اور پھیلنے کا فعل اہمیت کا حامل ہے ، حجاب حاجز ، حجاب مُورّب.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیا فَرْغِما)
دِیا فَرْغِما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔