تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیا ہی آڑے آتا ہے" کے متعقلہ نتائج

دِیا ہی آڑے آتا ہے

پُن کرنا وقت بڑے پر کام آتا ہے ، خیرات کی برکت سے بِگڑے کام بن جاتے ہیں اور جان کی سلامتی ہے .

دیا لیا ہی آڑے آتا ہے

وقت پر خیرات کام آتی ہے، خیرات عذاب سے بچاتی ہے

دِیا لِیا آگے آتا ہے

خیر خیرات کرتے رہنا آڑے وقت میں انسان کی سلامتی یا بھلائی کا باعث بن جاتا ہے .

وَقت پَر گانٹھ کا پَیسا ہی کام آتا ہے

انسان کو فضول خرچی نہیں کرنی چاہیے بلکہ روپیہ جمع کرنا چاہیے

ساتْھ کو ہاتْھ کا دِیا ہی چَلْتا ہے

عاقبت میں خیرات ہی کام آئے گی، فقیروں کا مقولہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیا ہی آڑے آتا ہے کے معانیدیکھیے

دِیا ہی آڑے آتا ہے

diyaa hii aa.De aataa haiदिया ही आड़े आता हे

ضرب المثل

دِیا ہی آڑے آتا ہے کے اردو معانی

  • پُن کرنا وقت بڑے پر کام آتا ہے ، خیرات کی برکت سے بِگڑے کام بن جاتے ہیں اور جان کی سلامتی ہے .

दिया ही आड़े आता हे के हिंदी अर्थ

  • पुन करना वक़्त बड़े पर काम आता है, ख़ैरात की बरकत से बिगड़े काम बिन जाते हैं और जान की सलामती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیا ہی آڑے آتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیا ہی آڑے آتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words