تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیا لِیا آگے آنا" کے متعقلہ نتائج

دِیا لِیا آگے آنا

رک : دِیا لِیا آڑے آنا.

دِیا لِیا آگے آتا ہے

خیر خیرات کرتے رہنا آڑے وقت میں انسان کی سلامتی یا بھلائی کا باعث بن جاتا ہے .

دِیا لِیا آڑے آنا

خیر خیرات کی وجہ سے کسی مصیبت سے بچ جانا ، کسی کی برکت سے بلا ٹل جانا ، نیکی کا مصیبت کے وقت کام آنا (آفت یا بلا سے بچ جانے کے موقع پر کہتے ہیں).

لِیا دِیا آڑے آنا

کُچْھ دِیا لِیا آگے آ گیا

خیر خیرات نے مصیبت سے بچا لیا (کسی مصیبت ناگہانی سے بچ جانے کے موقع پر کہا کرتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیا لِیا آگے آنا کے معانیدیکھیے

دِیا لِیا آگے آنا

diyaa-liyaa aage aanaaदिया-लिया आगे आना

محاورہ

دیکھیے: دِیا لِیا آڑے آنا

دِیا لِیا آگے آنا کے اردو معانی

  • رک : دِیا لِیا آڑے آنا.

दिया-लिया आगे आना के हिंदी अर्थ

  • रुक : देव लियो आड़े आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیا لِیا آگے آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیا لِیا آگے آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words